خبرنامہ پاکستان

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ
ڈھاکا:(ملت آن لائن) شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے ۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور رائیڈرز کے خلاف میچ میں دو وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔