خبرنامہ پاکستان

شدید گرمی کے باعث موٹر سائیکل اچانک آگ لگنے سے جل کرخاکستر

حافظے کی بحالی کا مرحلہ

شدید گرمی کے باعث موٹر سائیکل اچانک آگ لگنے سے جل کرخاکستر
شدید گرمی کے باعث موٹر سائیکل اچانک آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہو گئی۔گزشتہ روز دوپہر شاہین چوک کے قریب ایک موٹر سائیکل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شدید گرمی کے باعث موٹر سائیکل اچانک آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہو گئی۔گزشتہ روز دوپہر شاہین چوک کے قریب ایک موٹر سائیکل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔موٹر سائیکل سوار جلدی سے نیچے اتر گیاجس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔چوک میں موجود لوگوں نے فائر سلنڈر اور مٹی پھینک کر آگ پر قابو پایا۔