خبرنامہ پاکستان

شریف خاندان کے بارے میں سیاق و سباق سے ہٹکرغلط حقائق دکھائے جا رہے ہیں: دانیال عزیز

اسلام آباد:(اے پی پی) مسلم لیگ ( ) کے رک قومی اسمبلی دا یال عزیز ے کہا ہے کہ شریف خا دا کے بارے میں سیاق و سباق سے ہٹ کر اور ایڈٹ شدہ ویڈیو کلپس دکھا کر عوام کو غلط حقائق دکھائے جا رہے ہیں، تحریک ا صاف بیرو ملک سے مل ے والے عطیات کیس میں سزا سے بچ ے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، بیرو ی ف ڈز کی مدد سے اسلام آباد پر حملہ کر کے تحریک ا صاف ے ملکی قوا ی ، پاکستا کی ساکھ کو قصا پہ چایا اور پارلیم ٹ، ایوا وزیراعظم، سیکرٹریٹ، پی ٹی وی کی عمارت پر حملہ کے علاوہ عدلیہ اور الیکش کمیش کی توہی کی۔ جمعرات کو سیکرٹری الیکش کمیش سے ملاقات کے بعد الیکش کمیش سیکرٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دا یال عزیز ے کہا کہ تحریک ا صاف کی جا ب سے فار ف ڈ گ کیس میں تاخیری حربے سزا سے بچ ے کیلئے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ ا ہوں ے کہا کہ تحریک ا صاف ے اسلام آباد پر حملے کیلئے بھارتی شہریوں سمیت لاکھوں ڈالر فار ف ڈ گ وصول کی۔ اس دھر ے کے دورا ا کی قیادت عوام کو تشدد پر اکساتی رہی، سول افرما ی، بجلی کے بل جلا ے اور بیرو ممالک سے ترسیلات زر غیرقا و ی ذرائع سے بھجوا ے پر زور دیتے رہے۔ ا ہوں ے کہا کہ فار ف ڈ گ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ب چ کی تشکیل میں تاخیر کیلئے تحریک ا صاف مختلف حربے آزما رہی ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ شریف خا دا کے بارے میں سیاق و سباق سے ہٹ کر اور ایڈٹ شدہ ویڈیو کلپس دکھا کر عوام کو غلط حقائق دکھائے جا رہے ہیں۔