خبرنامہ پاکستان

شہبا زتاثیرسے بلاول بھٹو کا ٹیلی فونک رابطہ ‘مبارکبادی

لاہور(آئی این پی) سابق گور نرپنجاب کے صاحبزادے شہبا زتاثیرسے پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کا ٹیلی فونک رابطہ جبکہ شہبا زتاثیر کو اےئر پورٹ سے گھر لانے کیلئے بلاول بھٹو کی ذاتی بلٹ پروف گاڑی بھی استعمال کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق بد ھ کے روز لاہور اےئر پورٹ پر آمد کے فوری بعد بلاول بھٹو نے شہبا زتاثیر سے رابطہ کر کے انکو مبارکباد ی ہے کہ جبکہ لاہور آمد پر انکے گھر جا کر بھی مبارکباد یں گے جبکہ شہبا ز تاثیر کو اےئر پورٹ سے انکے گھر بھی بلاول بھٹو کی بلٹ پروف گاڑی میں ہی لایا گیا ہے ۔