خبرنامہ پاکستان

شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 11 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: (ملت آن لائن) سرچ آپریشن گارڈن ٹاؤن، کاہنہ، نشترکالونی، شادمان اور نواں کوٹ کے علاقوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر ہاسٹلوں، گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلوں، فلیٹس اور بس اڈوں کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔ شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 11 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

سرچ آپریشن گارڈن ٹاؤن، کاہنہ، نشترکالونی، شادمان اور نواں کوٹ کے علاقوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر ہاسٹلوں، گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلوں، فلیٹس اور بس اڈوں کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔ شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 11 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔