خبرنامہ پاکستان

شیخوپورہ: مخالفین کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: مخالفین کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق
شیخوپورہ:(ملت آن لائن) شیخوپورہ میں درینہ دشمنی پر مخالفین نے ضلع کچہری میں فائرنگ کر کے پیشی پر آنے والے 2 افراد کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص زخمی ہو گیا۔ضلع کچہری میں قتل ہونے والے نذیر عرف جیرا اور اسکے ساتھیوں نے 2 سال قبل عباس ڈوگر نامی وکیل کو لاہور روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کے مقدمہ قتل میں وہ پیشی کے لئے ضلع کچہری میں آتے تھے۔ ملزمان قتل کرنے کے بعد آسانی سے فرار ہو گئے۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بجھوا دیا ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص شہزاد کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص زخمی ہو گیا۔ضلع کچہری میں قتل ہونے والے نذیر عرف جیرا اور اسکے ساتھیوں نے 2 سال قبل عباس ڈوگر نامی وکیل کو لاہور روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کے مقدمہ قتل میں وہ پیشی کے لئے ضلع کچہری میں آتے تھے۔ ملزمان قتل کرنے کے بعد آسانی سے فرار ہو گئے۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بجھوا دیا ہےفائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص زخمی ہو گیا۔ضلع کچہری میں قتل ہونے والے نذیر عرف جیرا اور اسکے ساتھیوں نے 2 سال قبل عباس ڈوگر نامی وکیل کو لاہور روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کے مقدمہ قتل میں وہ پیشی کے لئے ضلع کچہری میں آتے تھے۔ ملزمان قتل کرنے کے بعد آسانی سے فرار ہو گئے۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بجھوا دیا ہےفائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص زخمی ہو گیا۔ضلع کچہری میں قتل ہونے والے نذیر عرف جیرا اور اسکے ساتھیوں نے 2 سال قبل عباس ڈوگر نامی وکیل کو لاہور روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کے مقدمہ قتل میں وہ پیشی کے لئے ضلع کچہری میں آتے تھے۔ ملزمان قتل کرنے کے بعد آسانی سے فرار ہو گئے۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بجھوا دیا ہے