خبرنامہ پاکستان

صاف پانی منصوبہ بے ضابطگیاں ، وزیر اعلیٰ کل نیب طلب

صاف پانی منصوبہ بے ضابطگیاں ، وزیر اعلیٰ کل نیب طلب

لاہور (ملت آن لائن) صاف پانی منصوبے میں کرپشن کی شکایات موصول ہونے پر نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو کل طلب کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کل دو بجے عدالت پیش ہو کر اپنا موقف ریکارڈ کرائیں گے۔