خبرنامہ پاکستان

طیارہ تلاشی معاملہ، پی آئی اے کا عملہ لندن سے کراچی پہنچ گیا

کراچی (ملت آن لائن ) پی آئی اے عملے کی لندن میں حراست معمہ بن گئی ۔ مبینہ ہیروئن برآمدگی معاملے میں برٹش پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا عملہ پاکستان پہنچ گیا ۔ طیارے کے عملے کو اسلام آباد سے لندن پہنچنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا تھا.