خبرنامہ پاکستان

عابد شیرعلی بچےکے سوال پرمشکل میں پڑگئے

فیصل آباد: ( آئی این پی)وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے نا ظم آباد سکول کا اچا نک دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطا بق وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی اپنے رہا ئشی علاقہ نا ظم آباد کے سکول کا اچا نک دورہ کیا ۔ جب سکول پہنچے تو بجلی بند تھی۔ انہوں نے مختلف کلاس رومز کا وزٹ کیا اور اسا تذہ سکول کے با رے میں معلومات حاصل کیں او انہیں جلد حل کر نے کی یقین دیہا نی کر وا ئی۔ اس موقعہ پر ایک طا لب علم نے ان سے پو چھا کہ بجلی کب پوری آئے گی تو وہ مشکل میں پڑ گئے اور جا تے جا تے کہا کہ کو ئی بات نہیں بجلی آ جا ئے گی ۔جواب سن کر دیگر طا لب علم ہنس پڑے۔