خبرنامہ پاکستان

عمران خان سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بنی گالہ میں ملاقات کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری، باہمی دلچسپی کے امور اور خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے کہا پاکستانی عوام چین کے ساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اقتصادی راہداری منصوبے سے دونوں ممالک کے عوام مزید قریب آئیں گے۔