خبرنامہ پاکستان

عمران خان نے شادیوں کی ہیٹ ٹرک کرلی

لاہور: (ملت نیوز) عمران خان نے تیسری شادی کر لی ۔ دلہن مانیکا فیملی کی بہو بشریٰ کی چھوٹی بہن ہے ۔ عمران خان لندن میں نکاح کی غرض سے آئے تھے جبکہ لڑکی کا تعلق پاک پتن سے ہے ۔ دلہن عمران خان کی روحانی لیڈر بشری کی چھوٹی بہن ہے ۔ اس سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہار ماننا میرے خون میں شامل نہیں ۔ عمران خان اس بات کے لیے پرامید ہیں کہ ان کی تیسری شادی کامیاب ہو گی ۔ عمران خان نے پہلی شادی جمائما خان سے کی تھی جن سے ان کے دو بچے بھی ہیں۔ یہ شادی بھی 9 سال بعد طلاق پر ختم ہو گئی ۔