خبرنامہ پاکستان

عمران خان کا شمالی وزیرستان کا جلسہ منسوخ

تحریک انصاف نے یکم جولائی کو شمالی وزیرستان کے علاقہ رزمک میں ہونے والا جسلہ منسوخ کردیا ہے۔

پارٹی کے مقامی رہنما مطیع اللہ خان نے کہا ہے کہ یکم یکم جولائی کوجسلہ منسوخی کا فیصلہ کرفیو کے باعث کیا گیا۔ یاد رہے کہ رزمک جلسہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا۔