خبرنامہ پاکستان

عمران خان کا وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ

عمران خان کا وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات کی ذمہ داری وزیر داخلہ اور وزیر اعظم پر عائد ہوتی ہے جن کی وجہ سے بےگناہوں کی جانیں گئیں اور ملک کا امن خطرے میں پڑا ، اس لئے بہتر ہے کہ دونوں فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں ۔