خبرنامہ پاکستان

عمران خان کی آزاد کشمیرانتخابات میں کامیابی پر(ن) لیگ کومبارکباد

اسلام آباد:(اے پی پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد دی ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پرمبارکباد دی۔