خبرنامہ پاکستان

عمران لندن سے لاہور واپس پہنچ گئے

چیئرمین تحریک انصاف

لاہور: (ملت+آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔عمران خان قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے ا?ج صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے ہیں۔عمران خان دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کیلئے جمعے کو برطانیہ گئے تھے، چیئرمین تحریک انصاف وطن واپسی کے بعد ایئرپورٹ پرمیڈیا سے بات چیت کیے بغیر گھر روانہ ہوگئے۔