خبرنامہ پاکستان

عوام پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں: رحمان

لندن: (ملت+اے پی پی) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وہ اور شیری رحمن سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ جہاں نئی امریکی انتظامیہ سے بات چیت ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے سر پر امریکی کی نئی حکومت کا ہاتھ ہونے کا تاثر غلط ہے۔ عوام موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں اس لئے پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔