خبرنامہ پاکستان

عوام کی نظروں میں گرانے کیلئے عمران خان کے خلاف منصوبہ تیار

عوام کی نظروں میں گرانے کیلئے عمران خان کے خلاف منصوبہ تیار
اسلام آباد (ملت آن لائن)ریحام خان کے ن لیگ کی قیادت میں موجود اہم خواتین سے رابطوں کا انکشاف، الیکشن سے قبل عمران خان پر دو ذاتی حملے کئے جائیں گے جن میں سے ایک ریحام خان کے ذریعے کیا جائےگا، ریحام خان ن لیگ کی قیادت میں موجود اہم خواتین رہنمائوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ عام انتخابات 2018سے قبل ریحام خان سیاسی طور پر متحرک ہو جائیں گی ۔ ریحام خان سے عمران خان کے خلاف بہت کام لیا جائے گا جس کو کرنے کا وہ خود بھی ارادہ رکھتی ہیں۔ ریحام خان کے ذریعے عمران خان کے لیے حالات مشکل کیے جائیں گے کیونکہ ن لیگ آرام سے صرف مار نہیں کھاتی رہے گی بلکہ وہ بھی کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ عام انتخابات سے قبل عمران خان پر دو ذاتی حملے کیے جائیں گے جن میں سے ایک حملہ ریحام خان کے ذریعے کروایا جائے گا جبکہ دوسرے کے بارے میں ابھی واضح نہیں ہے۔

الیکشن سے قبل عمران خان پر دو ذاتی حملے کئے جائیں گے جن میں سے ایک ریحام خان کے ذریعے کیا جائےگا، ریحام خان ن لیگ کی قیادت میں موجود اہم خواتین رہنمائوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ عام انتخابات 2018سے قبل ریحام خان سیاسی طور پر متحرک ہو جائیں گی ۔ ریحام خان سے عمران خان کے خلاف بہت کام لیا جائے گا جس کو کرنے کا وہ خود بھی ارادہ رکھتی ہیں۔ ریحام خان کے ذریعے عمران خان کے لیے حالات مشکل کیے جائیں گے کیونکہ ن لیگ آرام سے صرف مار نہیں کھاتی رہے گی بلکہ وہ بھی کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ عام انتخابات سے قبل عمران خان پر دو ذاتی حملے کیے جائیں گے جن میں سے ایک حملہ ریحام خان کے ذریعے کروایا جائے گا