خبرنامہ پاکستان

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 2شہری شہید، 6 زخمی

تندر(ملت آن لائن)لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کے مطابق بھارتی فوج نے آج پھر فائرنگ کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر باروح اور تندر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2شہری شہید جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔

ترجمان نے کہا کہ بھارت کی جانب سے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت اور علاقائی امن کےلیے نقصان دہ ہے۔
لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کے مطابق بھارت نے آج پھر فائرنگ کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر باروح اور تندر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2شہری شہید جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔

ترجمان نے کہا کہ بھارت کی جانب سے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت اور علاقائی امن کےلیے نقصان دہ ہے۔