خبرنامہ پاکستان

فٹبالرگیراتھ بیل امریکی گلوکارہ 1.5 ملین پاؤنڈ دینے کو تیار

فٹبالرگیراتھ بیل امریکی گلوکارہ 1.5 ملین پاؤنڈ دینے کو تیار
ندن:(ملت آن لائن) ویلز سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر گیراتھ بیل اپنی آئندہ ماہ اٹلی میں شادی کی تقریب میں امریکی گلوکارہ بیونس کی پرفارمنس کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔
گیراتھ بیل اور ان کی منگیتر ایما رائزجونز آئندہ ماہ اٹلی میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم اس تقریب میں وہ امریکی گلوکارہ بیونس کی پرفارمنس کو یقینی بنانا چاہتے ہیں، جس کیلیے جوڑے کو 1.5 ملین پاؤنڈ خرچ کرنا پڑیں گے، سیزن کی تکمیل پر بیل اپنی دیرینہ دوست کو شریک حیات بنائیں گے۔ شادی کی دو تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں ایک استقبالیہ ویلز میں اور دوسری تقریب اٹلی میں سجائی جائیں گے، بیونس کو دونوں تقریبات میں گلوکاری کیلیے مدعوکیا جائیگا۔
گیراتھ بیل اور ان کی منگیتر ایما رائزجونز آئندہ ماہ اٹلی میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم اس تقریب میں وہ امریکی گلوکارہ بیونس کی پرفارمنس کو یقینی بنانا چاہتے ہیں، جس کیلیے جوڑے کو 1.5 ملین پاؤنڈ خرچ کرنا پڑیں گے، سیزن کی تکمیل پر بیل اپنی دیرینہ دوست کو شریک حیات بنائیں گے۔ شادی کی دو تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں ایک استقبالیہ ویلز میں اور دوسری تقریب اٹلی میں سجائی جائیں گے