خبرنامہ پاکستان

قطرکےشہزادےنےوزیراعظم کوگلدستہ بھیجا

اسلام آباد :(اے پی پی) قطر کے شہزادہ حسن بن عبداللہ ثانی نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو نیک خواہشات کے ساتھ گلدستہ بھیجا ہے۔ وزیراعظم ان دنوں لندن میں ہیں جہاں تقریباً دو ہفتے قبل ان کی ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ شہزادہ حسن بن عبداللہ نے وزیراعظم کی صحت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور گلدستہ بھیجا ۔