خبرنامہ پاکستان

قوموں کی تر قی کا را ز تعلیم میں پو شید ہ ہے: احسن اقبا ل

نارووا ل ( آئی این پی )و فا قی و ز یر منصو بہ بند ی و تر قی احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ قو مو ں کی تر قی کا را ز تعلیم میں پو شید ہ ہے ، ہم اپنے بچو ں کو جد ید تر ین علو م کے زیو ر سے آ را ستہ کر کے ہی ہم اقو ا م عا لم کی صفو ں میں ممتا ز مقا م حا صل کر سکتے ہیں ۔ دنیا میں وہی معا شر ہ تر قی کر تا ہے جو تعلیم کو اپنی او لین تر جیح قر ار دیتے ہو ئے جامع منصو بہ بند ی کے ذر یعے بر و قت اقدا ما ت ا ٹھاتا ہے ۔ مو جو د ہ حکومت و ز یر ا علی کے پر و گرا م بڑ ھو پنجا ب ،پڑھو پنجا ب کو عا م کر نے کے لیے تما م تر وسا ئل بروئے کا ر لا ر ہی ہے ۔وہ محکمہ تعلیم کے زیر اہتما م ضلع نا رووا ل میں پرا ئمر ی سطح پر بچو ں کی دا خلہ مہم کے سلسلہ میں منعقد ہ ایک خصو صی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔انہو ں نے کہاکہ تعلیم ہما ر ے تما م قو می مسا ئل کا حل ہے اور اسی کے ذر یعے ہم غر بت ،بے روز گار ی ، پسما ند گی ، انتہا پسند ی ،دہشت گر دی جیسے نا سو رو ں کو جڑ سے اکھا ڑ سکتے ہیں ۔ و فا قی و ز یر منصو بہ بند ی و تر قی نے کہا کہ ہم ضلع نا روو ا ل کے 70ہزار بچو ں کے سکو لوں میں دا خلو ں کے ٹا ر گٹ کے سو فیصد حصو ل کو ہر قیمت پریقینی بنا ئیں گے۔وفا قی وزیر نے کہا کہ وفا قی حکو مت نے تعلیم کی روز افزو ں اہمیت کے پیش نظر ہا ئر ایجو کیشن کمیشن کے بجٹ کو 28۔ار ب سے بڑھاکر 72۔ارب رو پے کر دیا ہے جو کہ و طن عز یز کے ایجوکیشن سیکٹر میں تا ر یخ سا ز انقلا ب کا پیش خیمہ ثا بت ہو گا ۔