اسلام آباد (ملت + اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے منگل کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسے (کل) بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا۔