خبرنامہ پاکستان

قوم آج اپنا یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

اسلام آباد …… قوم آج اپنا یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے ۔ اسلام آباد میں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستوں نے پریڈ میں حصہ لیا ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، صدر پاکستان ممنون حسین اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہان نے بھی پریڈ میں شرکت کی ۔ مسلح افواج کے دستوں نے شاندار مارچ پاسٹ کیا