خبرنامہ پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کور کمانڈر لاہور تعینات، آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کور کمانڈر لاہور تعینات، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ملت آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو کور کمانڈر لاہور تعینات کردیا گیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کیے گئے ہیں۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ لیفٹیننٹ جنرل صادق علی جی ایچ کیو میں انسپکٹرجنرل آرمز تعینات کیے گئے ہیں۔