خبرنامہ پاکستان

لیہ ایک استاد اورطالبعلم پر مشتمل منفرد اسکول

لیہ ایک استاد اورطالبعلم پر مشتمل منفرد اسکول
لیہ: (ملت آن لائن) محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار کی فرائض سے غفلت کے باعث حکومت پنجاب کا پڑھو پنجاب بڑھو پنجا ب کا نعرہ مذاق بن چکا ہے۔ لیہ کے بستی جھلاری والا پرائمری سکول میں محض تین بچوں کے زیر تعلیم ہو نے کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد ایسی انوکھی سرکاری درسگاہ بھی سامنے آ ئی ہے جہاں صرف ایک طالبعلم زیر تعلیم ہے۔علاقہ مکینوں نے سٹاف پڑھا لکھا نہ ہونے پر بچے سکول سے نکال لیے، وسیع و عریض سکول طلباء کا منتظر ہے۔ لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے چکنمبر 95 ٹی ڈی اے میں 33 ایکٹر کے وسیع رقبہ پر قائم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول میں علم کی شمع روشن رکھنے والا یہ طالبعلم بھی معذور ہے۔ یہ صورتحال پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی داخلہ مہم کے دعوؤں پر بھی سوالیہ نشان ڈال رہی ہے۔سکول کیلئے ہزاروں روپے کے ماہانہ فنڈز مختص کئے جانے کے باوجود سرکاری نظام تعلیم پر لوگوں کا عدم اعتماد محکمہ تعلیم کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

لیہ کے بستی جھلاری والا پرائمری سکول میں محض تین بچوں کے زیر تعلیم ہو نے کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد ایسی انوکھی سرکاری درسگاہ بھی سامنے آ ئی ہے جہاں صرف ایک طالبعلم زیر تعلیم ہے۔علاقہ مکینوں نے سٹاف پڑھا لکھا نہ ہونے پر بچے سکول سے نکال لیے، وسیع و عریض سکول طلباء کا منتظر ہے۔ لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے چکنمبر 95 ٹی ڈی اے میں 33 ایکٹر کے وسیع رقبہ پر قائم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول میں علم کی شمع روشن رکھنے والا یہ طالبعلم بھی معذور ہے۔ یہ صورتحال پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی داخلہ مہم کے دعوؤں پر بھی سوالیہ نشان ڈال رہی ہے۔لیہ کے بستی جھلاری والا پرائمری سکول میں محض تین بچوں کے زیر تعلیم ہو نے کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد ایسی انوکھی سرکاری درسگاہ بھی سامنے آ ئی ہے جہاں صرف ایک طالبعلم زیر تعلیم ہے۔علاقہ مکینوں نے سٹاف پڑھا لکھا نہ ہونے پر بچے سکول سے نکال لیے، وسیع و عریض سکول طلباء کا منتظر ہے۔ لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے چکنمبر 95 ٹی ڈی اے میں 33 ایکٹر کے وسیع رقبہ پر قائم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول میں علم کی شمع روشن رکھنے والا یہ طالبعلم بھی معذور ہے۔ یہ صورتحال پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی داخلہ مہم کے دعوؤں پر بھی سوالیہ نشان ڈال رہی ہے۔