خبرنامہ پاکستان

محمود اچکزئی ’را‘ اور خاد کا ایجنٹ ہے ،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ:(اے پی پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بھی محمود خان اچکزئی کے بیان کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہےکہ محمود خان اچکزئی ’را‘ اور خاد کا ایجنٹ ہے اور نواز شریف کا خاص آدمی ہے ۔ سینئر دفاعی تجزیہ کار شہزاد چوہدری کا جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہنا ہے کہ محمود اچکزئی غلط کہہ رہے ہیں، یہ وقت متحد ہونے کا ہے، اندرونی خلفشار بڑھانے کا نہیں۔