خبرنامہ پاکستان

محمود اچکزئی کے والد نےایسا کیا خواب دیکھا تھا؛ جانیے

محمود اچکزئی کے والد نےایسا کیا خواب دیکھا تھا؛ جانیے
اسلام آباد(ملت آن لائن)نواز شریف نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان اچکزئی کے والد نے اپنی کتاب میں اپنے دورہ افغانستان کے حوالے سے یادداشتوں میں لکھا ہے کہافغانستان کی سڑکیں دیکھ کر میری خواہش ہوتی ہے کہ کاش پاکستان میں بھی ایسی ہی سڑکیں ہوں، میں آج اس جلسہ میں محمود خان اچکزئی آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آج ہم نے پاکستان میں خطے کی بہترین سڑکیں بنا دی ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان بھی ترقی کرے، پاکستان بھی ترقی کرے ،یہ خطہ بھرپور ترقی کرے۔ مجھے