خبرنامہ پاکستان

مستقبل میں ن لیگ کی قیادت کون سنبھالے گا؟

مستقبل میں ن لیگ کی قیادت کون سنبھالے گا؟
اسلام آباد؛(ملت آن لائن)نواز شریف اور شہباز شریف میں اختلافات اور دراڑیں ڈالنے کی مخالفین کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی، شریف خاندان میں کوئی دھڑے بندی نہیں، مستقبل کی قیادت کے حوالے سے شریف خاندان کسی ابہام کا شکار نہیں، مریم نواز سے میرا کوئی مقابلہ نہیں ،کیپٹن (ر) صفدر بہت اچھے انسان اور میرے بہت اچھے دوست ہیں، ان کی اپنی سوچ ہے، اس پر میں کچھ نہیں کہنا چاہتا،تاہم میں سمجھتا ہوں کہ مذہبی جماعتوں کو آگے لاکر ہمارا ووٹ بینک توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم مذہبی ووٹ ہمیشہ سے مسلم لیگ کا