خبرنامہ پاکستان

مسلم ليگ(ن)کوايک اورجھٹکا

ن لیگ سینیٹ الیکشن سے آؤٹ

پاکپتن کے حلقےاین اے145 میں شیراوربلاایک پیج پرآگئے۔

پاکپتن میں سیاسی بازی پلٹنےلگی۔ حیات مانیکانےپی ٹی آئی امیدوارمحمد شاہ کی حمایت کردی۔عطامانیکانےاپنےبیٹےکواحمدرضاکےلیگی پینل سےالگ کرلیا۔حیات مانیکاسابق صوبائی وزیرعطامانیکاکےصاحبزادےہیں۔

این اے145کےامیدواراحمدرضانے مقابلےمیں اپنا بھائی کوکھڑاکردیا۔حیات مانیکالیگی ٹکٹ پرپی پی191سےلڑرہےہیں۔امیدواروں نےایک دوسرےکی حمایت کرنی تھی مگراب مخالفت شروع کردی۔