خبرنامہ پاکستان

مشال خان کو قتل کیے جانے کی وڈیو دیکھ کرصدمہ پہنچا

چیف جسٹس کے

اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ ن کی رہنما وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مشال خان کو قتل کیے جانے کی وڈیو دیکھ کرصدمہ پہنچا،مشتعل جلوس کا خودمنصف بننا ذہنی تنزلی اور پستی کا عکاس۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مشال خان کو قتل کیے جانے کی ویڈیو دیکھ کر صدمہ پہنچا،مشتعل جلوس کا خود منصف بننا ذہنی تنزلی اور پستی کا عکاس ہے۔