خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات
اسلام آباد(ملت آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد اسموگ بتدریج کم ہوکرختم ہوجائیگی۔ دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ پنجاب میں شدیددھنداسموگ ڈی آئی خان، پشاوراورسکھر ڈویژن میں رات اورصبح کے اوقات میں دھندپڑنے کاامکان ہے۔آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ پنجاب میں شدید دھند اسموگ جبکہ ڈی آئی خان،پشاوراورسکھرڈویژن میں رات اورصبح کے اوقات میں دھندپڑنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ پنجاب میں شدیددھنداسموگ ڈی آئی خان، پشاوراورسکھر ڈویژن میں رات اورصبح کے اوقات میں دھندپڑنے کاامکان ہے۔آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔