خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
لاہور:(ملت آن لائن) موسم کا حال بتانے والوں نے ملک میں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال ڈویژن میں صبح کے اوقات میں دھند پڑے گی۔ بالائی سندھ میں بھی فوگ پڑنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔ کوئٹہ، گلگت، چترال، سکردو اور دیر میں درجہ حرارت منفی رہے گا۔