خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
لاہور:(ملت آن لائن) محمکہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ ملاکنڈ اور گلگت بلتسان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔