خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ چند روز میں بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت اسکردو میں منفی پانچ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہنزہ منفی چار، گلگت میں منفی تین اور استور میں منفی ایک ریکارڈ کیا گیا۔