خبرنامہ پاکستان

میاں صاحب کو سرخاب کے پر لگے ہیں

(اے پی پی)تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر محمو دالرشید وزیراعظم پر بھرم، کہتے ہیں دنیا بھر میں استعفے آرہے ہیں، میاں صاحب کو سرخاب کے پر لگے ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف کو گھر پر آرام کا مشورہ بھی دے ڈالا۔