خبرنامہ پاکستان

میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا

لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا،مشرف گیا تو یہ شیر بنے تھے ان کو شیر میں نے ہی بنایا تھا ۔ بدھ کو آصف علی زرداری نے کہا کہ پارٹی کی طاقت اور جیالوں کے جذبے سے (ن) لیگ کو چت کردوں گا، آئندہ عام انتخابات میں چاروں صوبوں میں کامیابی حاصل کریں گے، میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا،مشرف گیا تو یہ شیر بنے تھے ان کو شیر میں نے ہی بنایا تھا ۔