خبرنامہ پاکستان

نوازشریف نے کارکنوں کو مخالفین کو غیر اخلاقی جواب دینے سے روک دیا

لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام انتخابات میں منفی سیاست کرنے والوں کو مسترد کردیں گے۔یاری اور کمر کس لینے کی ہدایت کردی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جاتی امرا میں اپنی رہائش گاہ پر مختلف شہروں سے آنے والے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔ پارٹی عہدیداروں سے ملاقات میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے کارکنوں اور پارٹی عہدیداروں کو عام انتخابات کےلئے بھرپورتسابق وزیراعظم نوازشریف نے رہنماؤں اور کارکنوں کو مخالفین کوغیر اخلاقی جواب دینے سے روک دیا۔ نواز شریف نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنیوالوں کو خود مسترد کر دیں گے ۔ واضح رہے کہ نیب ریفرنس کیسز میں نوازشریف اپنی بیٹی کے ہمراہ کل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جاتی امرا میں اپنی رہائش گاہ پر مختلف شہروں سے آنے والے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔ پارٹی عہدیداروں سے ملاقات میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے کارکنوں اور پارٹی عہدیداروں کو عام انتخابات کےلئے بھرپورتسابق وزیراعظم نوازشریف نے رہنماؤں اور کارکنوں کو مخالفین کوغیر اخلاقی جواب دینے سے روک دیا۔ نواز شریف نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنیوالوں کو خود مسترد کر دیں گے ۔

نوازشریف نے