خبرنامہ پاکستان

نوازشریف کی قوم اورپا کستان کوسخت ضرورت ہے: ثنااللہ

فیصل آباد(آئی این پی)صو با ئی وزیر قانون را نا ثنا ا للہ خا ں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قوم اور پا کستان کو ابھی سخت ضرورت ہے ملکی تقدیر بد لنے والے منصو بے ہر صورت مکمل کیے جا ئیں گے ان میں کو ئی رکا وٹ برداشت نہیں کی جا ئے گی پا کستاں ترقی کی رہ پر گا مزن ہو چکا ہے میا ں نواز شریف پا کستان کو ایشیاء کا ٹا ئیگر بنا کر ہی دم لیں گے وزیر اعظم کا میاب سرجری کے بعد امور سلطنت دوبارہ چلا ئیں پوری قوم ان کے لیے دعا گو ہیں پا نا مہ لیک کا ڈرا مہ جلد ختم ہو جا ئے گا وہ گز شتہ روز یہاں تھا نہ کو توا لی میں فرنٹ ڈیسک کا افتتا ح کر نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے 200تھا نوں مین فرنٹ ڈیسک قا ئم کر دیئے گئے ہیں دسمبر تک صو بہ بھر کے تمام تھا نوں میں ہی ڈیسک قائم ہو جا ئیں گے شکا ئیت پہنچنے کے بعد تھا نہ خود مظلوم سے را بطہ کر ئے گا مظلوم کو بغیر سفارش تھا نے میں انصاف ملے گا پو لیس سے کا لی بھیڑوں کا جلد خا تمہ کر دیا جا ئے گا حکو مت کا دوسرا ٹا رگٹ بے سودہ تھا نہ کلچر کا خا تمہ کر نا ہے اس پر بھی کا م شروع ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کا خا تمہ ہو چکا ہے پنجاب بھر مین غیر قانونی رہا ئش پذیر افغان مہا جرین کی ما نیٹرنگ شروع کر دی گئی ہیجلد ان کے خلاف کاروائی بھی شروع کر دی جا ئے گیملک مخا لف سرھر میوں میں ملوث کسی کو معاف نہیں کیا جا ئے گا ۔