خبرنامہ پاکستان

رپورٹ کے مطابق نوازشریف صادق و امین نہیں رہے،سراج الحق

اسلام آباد(ملت آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق نوازشریف صادق اورامین نہیں رہے۔

ایک بیان میں سراج الحق کا کہناتھاکہ شروع میں ہی کہہ دیا تھا وزیراعظم اخلاقی طورپر مستعفی ہوجائیں،جے آئی ٹی رپورٹ نوازشریف کے خلاف ہے، وہ عہدے سے علیحدہ ہوجائیں۔

ان کا مزید کہناتھاکہ چاہتے ہیں احتساب اورجمہوریت ساتھ ساتھ چلتی رہے،جمہوریت کا یہ مطلب نہیں کہ چورچوری کرتا رہے۔