خبرنامہ پاکستان

نواز شریف نےشاہ محمد شاہ کوسندھ کا جنرل سیکرٹری مقررکردیا

نوازشریف

نواز شریف نےشاہ محمد شاہ کوسندھ کا جنرل سیکرٹری مقررکردیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ( ن) سندھ کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا۔یہ بات ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف سے بدھ کویہاں جاری بیان کے مطابق شاہ محمد شاہ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔