خبرنامہ پاکستان

نواز شریف کا امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ

کراچی: (آئی این پی )وزیر اعظم نواز شریف کی جانب امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ بھیجا جائے گا ۔وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ بھیجا جائےگا ۔ ذرائع کے مطابق ساہیول نسل کی گائے کی جوڑی 28 فروری کو روانہ کی جائے گی ۔ سی ون طیارے گائے کی جوڑی لے کر جائے گا ۔ گائے قطر پہنچانے کے اخراجات پی آئی اے برداشت کرے گی ۔