خبرنامہ پاکستان

نون لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،چودھری نثار

نون لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،چودھری نثار
چکوال: (ملت آن لائن) چودھری نثار مرحوم ایم پی اے چودھری لیاقت کے گھر پہنچے اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن مکمل طور پر متحد ہے، اختلافِ رائے کی باتیں بالکل غلط ہیں، احتساب یکطرفہ نہیں ہونا چاہئے، سب کا احتساب ہونا چاہئے۔ چودھری نثار نے یہ بھی کہا کہ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے۔