خبرنامہ پاکستان

نو نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزارت داخلہ

نو نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزارت داخلہ
اسلام آباد : ( ملت آن لائن) علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل کیلئے وزارت داخلہ نے سمری تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر داخلہ کوارسال کی تھی جسے وزیر داخلہ نے مسترد کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے یوم اقبال کی چھٹی 3 سال قبل منسوخ کی تھی ۔