خبرنامہ پاکستان

ن لیگ کا ردعمل آنے کے بعد باضابطہ ردعمل دوں گا۔ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(ملت آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ باضابطہ ردعمل مسلم لیگ (ن) کا ردعمل آنے کے بعد دوں گا۔نوازشریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کیا اور کوئی بحران پیدا نہیں ہونے دیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کیا ہے، وزیراعظم نے عدالت کا احترام کیا ہے اور کوئی بحران پیدا نہیں ہونے دیا، موجودہ صورتحال ذمہ دارانہ فیصلوں کا تقاضا کرتی ہے اور یقین ہے مسلم لیگ (ن) جمہوریت اور جمہوری اداروں کے تسلسل کو برقرار رکھے گی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بطور اتحادی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہیں، نوازشریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کیا اور کوئی بحران پیدا نہیں ہونے دیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کیا ہے، وزیراعظم نے عدالت کا احترام کیا ہے اور کوئی بحران پیدا نہیں ہونے دیا، موجودہ صورتحال ذمہ دارانہ فیصلوں کا تقاضا کرتی ہے اور یقین ہے مسلم لیگ (ن) جمہوریت اور جمہوری اداروں کے تسلسل کو برقرار رکھے گی۔