خبرنامہ پاکستان

خودکش دھماکے میں‌خون کے عطیات کی اپیل

لاہور . خودکش دھماکے میں‌خون کے عطیات کی اپیل کی گئی ہے. تمام ہسپتالوں‌میں‌ایمرجنسی نافذ. لوگ غیرضروری سفر میں‌احتیاط کریں.