خبرنامہ پاکستان

وریندر سہواگ ڈرگ اپیل پینل میں شامل

وریندر سہواگ ڈرگ اپیل پینل میں شامل
نئی دہلی: (ملت آن لائن) سابق بھارتی اوپنر وریندر سہوا گ اوردہلی کے سابق کھلاڑی ونے لامبا کو نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے ڈرگ ا پیل پینل میں بطور ممبر شامل کر لیاگیا۔ گزشتہ روز ریٹائر جج آر وی ایشور کی سربراہی میں چھ رکنی پینل کا دو گھنٹوں تک اجلاس ہوا تاہم وریندر سہواگ اس موقع پر غیر حاضر رہے ۔