خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر ہٹادی گئیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر ہٹادی گئیں
کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے ہٹادی گئی ہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اندرونی احاطے میں لگائی گئی تھیں۔ وزیراعظم کی تصاویر ایئر پورٹ کے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک لاؤنجز سے ہٹائی گئی ہیں تاہم اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوئی بھی وجہ نہیں بتائی۔ کراچی ایئرپورٹ سے نوازشریف کی تصویر اتارلی گئی، اسمبلی ویب سائٹ سے نام خارج سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ آویزاں نواز شریف کی تصویر ہٹالی گئی تھی۔

وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اندرونی احاطے میں لگائی گئی تھیں۔ وزیراعظم کی تصاویر ایئر پورٹ کے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک لاؤنجز سے ہٹائی گئی ہیں تاہم اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوئی بھی وجہ نہیں بتائی۔ کراچی ایئرپورٹ سے نوازشریف کی تصویر اتارلی گئی
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے ہٹادی گئی ہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اندرونی احاطے میں لگائی گئی تھیں۔ وزیراعظم کی تصاویر ایئر پورٹ کے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک لاؤنجز سے ہٹائی گئی ہیں تاہم اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوئی بھی وجہ نہیں بتائی۔ کراچی ایئرپورٹ سے نوازشریف کی تصویر اتارلی گئی، اسمبلی ویب سائٹ سے نام خارج سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ آویزاں نواز شریف کی تصویر ہٹالی گئی