خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش،وفاقی کابینہ بھی تحلیل

اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش، وفاقی کابینہ بھی تحلیل ھوگی
عدالت نے مختصر فیصلے میں حکم دیا کہ وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین، مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن صفدر کے خلاف ریفرنس دائر کیے جائیں۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں حکم دیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے جبکہ 6 ہفتے میں نیب کو ریفرنس بھیجا جائے، جس کا فیصلہ 6 ماہ میں کیا جائے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش، وفاقی کابینہ بھی تحلیل ھوگی
سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کی جانب سے کیس کا فیصلہ سنایا گیا، جس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ،جسٹس اعجازافضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن شامل تھے۔