خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے سکھرملتان موٹروے کا سنگ بنیادرکھ دیا

سکھر:(اے پی پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بریفنگ دی گئی اور انہیں بتایا گیا کہ منصوبے میں شامل سڑکیں کن کن شہروں سے گزریں گی اور اس کے قیام سے شہریوں کو کتنا فائدہ ہوسکتا ہے ۔