خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے سی ایس ایس امتحان میں عمر کی حد بڑھانے سے متعلق سمری مسترد کردی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے بعض عوامل کو پیش نظر نہ رکھنے پر سی ایس ایس امتحان میں عمر کی حد بڑھانے سے متعلق سمری مسترد کر دی۔جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف نے بعض عوامل کو پیش نظر نہ رکھنے پر سی ایس ایس امتحان میں عمر کی حد بڑھانے سے متعلق سمری مسترد کر دی ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عمر کی حد 28سے بڑھا کر 30سال کرنے کی تجویز دی تھی۔